ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر میں ہلی بارش اور Snowfall کا سلسلہ شروع، علاقوں میں بڑھ گئی ٹھنڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق جموں کشمیر میں مارچ اور اپریل میں معمول کے حساب سے 222 ملی میٹر بارش ہوتی ہے لیکن اس بار پہلی مارچ سے 20 اپریل تک صرف 23 ملی میٹر بارش ہوئی تھی جو بارش کی کمی کا ایک ریکارڈ رہا۔ کل دیر رات اکثر علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا اور دوپہر ایک بجے تک اکثر علاقوں میں اوسط درجے کی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے افسران کے مطابق سرینگر شہر میں دوپہر تک 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی اور گلمرگ میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی.

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 21, 2022 08:57 PM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق جموں کشمیر میں مارچ اور اپریل میں معمول کے حساب سے 222 ملی میٹر بارش ہوتی ہے لیکن اس بار پہلی مارچ سے 20 اپریل تک صرف 23 ملی میٹر بارش ہوئی تھی جو بارش کی کمی کا ایک ریکارڈ رہا۔ کل دیر رات اکثر علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا اور دوپہر ایک بجے تک اکثر علاقوں میں اوسط درجے کی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے افسران کے مطابق سرینگر شہر میں دوپہر تک 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی اور گلمرگ میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی.

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php