Ladakh News: سماجی کارکن سجاد کرگلی نے غلام نبی آزاد کے استعفیٰ کو غلط قرار دیا
جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کے ذریعہ کانگریس سے استعفیٰ کو سماجی کارکن سجاد کرگلی نے غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بی جے پی کو فائدہ ہوگا۔ انہیں استعفیٰ دینے سے بہتر تھا کہ ریٹائرمنٹ لے لیتے۔