ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سابق بیورو کریٹ وجاہت حبیب الللہ نے کہا- ہندوستان میں جمہوریت کو سنگین چیلنجزکا سامنا

دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین اورسابق بیوروکریٹ وجاہت حبیب اللہ نے کہاکہ ہندوستان میں جمہوریت کے سنگین چیلنجزکا سامنا ہے، لیکن یہاں کے لوگ اس کی طاقت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی طبقے کو درپیش چیلنجزکا سامنا کرنےکےلئے آئینی ذرائع استعمال کئے جاسکتے ہیں۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 29, 2022 12:16 AM IST

دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین اورسابق بیوروکریٹ وجاہت حبیب اللہ نے کہاکہ ہندوستان میں جمہوریت کے سنگین چیلنجزکا سامنا ہے، لیکن یہاں کے لوگ اس کی طاقت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی طبقے کو درپیش چیلنجزکا سامنا کرنےکےلئے آئینی ذرائع استعمال کئے جاسکتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین