محکمہ اسپورٹس کے اشتراک سے اننت ناگ کے طلباء کو اسکینگ کے لئے گلمرگ روانہ کیا گیا
محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے اشتراک سے اننت ناگ کے مختلف علاقوں کے طلباء کو اسکینگ کے ایڈوانس کورسز کے لئے گلمرگ روانہ کیا گیا ڈی سی اننت ناگ انشل گرگ نے ان طلباء کو روانہ کیا، ڈی سی کے مطابق اس طرح کے پروگرام نوجوان نسل میں اسپورٹس کے فروغ دینے کے لئے سود مند ثابت ہوتے ہیں۔