ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: محبوبہ مفتی، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کی سیکورٹی کم کرنے کا فیصلہ

جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کی سیکورٹی گھٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکورٹی سے متعلق کو آرڈی نیشن کمیٹی کی میٹنگ میں یہ سفارش کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، فاروق عبداللہ، محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کی سیکورٹی گھٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 07, 2022 12:29 AM IST

جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کی سیکورٹی گھٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکورٹی سے متعلق کو آرڈی نیشن کمیٹی کی میٹنگ میں یہ سفارش کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، فاروق عبداللہ، محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کی سیکورٹی گھٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین