ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu News: اکھنور میں جانوروں میں ایک عجیب بیماری نے دی دستک، علاقہ میں خوف و ہراس

جموں و کشمیر کے اکھنور میں جانوروں میں ایک متعدی بیماری سامنے آرہی ہے ۔ اس بیماری کی وجہ سے جانوروں کے جسم پر گانٹھیں بننے لگتی ہیں اور بیماری لگنے کے بعد دودھ دینے والے جانور دودھ دینا چھوڑ دیتے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 08, 2022 12:54 AM IST

جموں و کشمیر کے اکھنور میں جانوروں میں ایک متعدی بیماری سامنے آرہی ہے ۔ اس بیماری کی وجہ سے جانوروں کے جسم پر گانٹھیں بننے لگتی ہیں اور بیماری لگنے کے بعد دودھ دینے والے جانور دودھ دینا چھوڑ دیتے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php