جموں و کشمیر : پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے کیا طلب
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے طلب کیا ہے۔