ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سی آرپی ایف کےجوان سے نا معلوم شخص نے رائفل چھینی

سری نگر: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ایک مشتبہ سی آر پی ایف جوان کی بندوق چھین کر فرار ہو گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق سی آر پی ایف کی 183ویں بٹالین کے اہلکار پلوامہ کے راج پورہ علاقے میں گشت کر رہے تھے کہ ایک شخص نے سی آر پی ایف اے ایس آئی کی رائفل چھین لی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ اس شخص کی شناخت عرفان احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کی ٹیمیں اس شخص کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلا رہی ہیں۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 01, 2023 06:58 PM IST

سری نگر: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ایک مشتبہ سی آر پی ایف جوان کی بندوق چھین کر فرار ہو گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق سی آر پی ایف کی 183ویں بٹالین کے اہلکار پلوامہ کے راج پورہ علاقے میں گشت کر رہے تھے کہ ایک شخص نے سی آر پی ایف اے ایس آئی کی رائفل چھین لی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ اس شخص کی شناخت عرفان احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کی ٹیمیں اس شخص کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلا رہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین