ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

 جموں وکشمیر: روبیہ سعید معاملے میں ٹاڈا کورٹ نے یٰسین ملک کے نام پروڈکشن وارنٹ جاری کیا

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی سعید کی بیٹی روبیہ سعید معاملے میں آج جموں کی ٹاڈا عدالت میں سماعت ہوئی۔ اس دوران ٹاڈا عدالت نے جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے یٰسین ملک کے نام پروڈکشن وارنٹ جاری کر دیا ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 22, 2022 03:02 AM IST

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی سعید کی بیٹی روبیہ سعید معاملے میں آج جموں کی ٹاڈا عدالت میں سماعت ہوئی۔ اس دوران ٹاڈا عدالت نے جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے یٰسین ملک کے نام پروڈکشن وارنٹ جاری کر دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین