ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: اسکول بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت، سرپرستوں اور اساتذہ نے کیا یہ بڑا مطالبہ

کورونا کے بڑھتے معاملات کے درمیان جموں وکشمیر میں اساتذہ اور سرپرستوں نے اسکول بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سیاسی ریلیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے تو پھر اسکولوں سے کوئی پابندی عائد کی جارہی ہے۔ اسکول بند کرنے سے طلبا کو مستقبل برباد ہوگا، اس لئے اس پر دوبارہ غور کیا جائے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 06, 2021 03:34 PM IST

کورونا کے بڑھتے معاملات کے درمیان جموں وکشمیر میں اساتذہ اور سرپرستوں نے اسکول بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سیاسی ریلیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے تو پھر اسکولوں سے کوئی پابندی عائد کی جارہی ہے۔ اسکول بند کرنے سے طلبا کو مستقبل برباد ہوگا، اس لئے اس پر دوبارہ غور کیا جائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین