ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: سری نگر کے خواجہ بازار میں دہشت گردوں نے فوج پر گرینیڈ حملہ کیا

جموں وکشمیر کے سری نگر کے خواجہ بازار میں دہشت گردوں کی جانب سے فوج پر گرینیڈ حملہ کئے جانے کی بات سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق، دہشت گردوں نے فوج اور سی آرپی ایف کے جوانوں کی مشترکہ ٹیم پر حملہ کردیا۔ حالانکہ اس میں جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 19, 2022 12:37 AM IST

جموں وکشمیر کے سری نگر کے خواجہ بازار میں دہشت گردوں کی جانب سے فوج پر گرینیڈ حملہ کئے جانے کی بات سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق، دہشت گردوں نے فوج اور سی آرپی ایف کے جوانوں کی مشترکہ ٹیم پر حملہ کردیا۔ حالانکہ اس میں جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین