ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: کلگام میں کل شام ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ایک آزاد پنچ ہلاک

جموں وکشمیر میں حکام نے یہاں بتایا کہ دہشت گردوں نے بدھ کو کولگام ضلع میں پنچایت کے ایک آزاد رکن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ محمد یعقوب ڈار پر کولگام کے علاقے سریندو میں ان کی رہائش گاہ پرحملہ کیا گیا۔ اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 03, 2022 08:52 PM IST

جموں وکشمیر میں حکام نے یہاں بتایا کہ دہشت گردوں نے بدھ کو کولگام ضلع میں پنچایت کے ایک آزاد رکن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ محمد یعقوب ڈار پر کولگام کے علاقے سریندو میں ان کی رہائش گاہ پرحملہ کیا گیا۔ اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php