ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کپواڑہ میں دہشت مچانے والے خونخوار ریچھ کو محکمہ وئلڈ لائف نے پنجرے میں کیا قید

ضلع کپواڑہ کے بتشنگی، بہنی پورہ راجپورہ میں ایک ہفتے سے دہشت مچانے والے خونخوار ریچھ کو آج محکمہ وئلڈ لائف اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پنچرے میں قید کرلیا۔۔ ۔۔ یہ ریچھ عام لوگوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا ۔ اس کو پکڑنے کیلئےوائلڈ لائف نے علاقے میں ایک پنجرہ نصب کیا تھا اور اسے پکڑ لیا گیا ۔ ریچھ کےپکڑے جانے کےبعد لوگوں نے راحت کی سانس لی۔۔۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 13, 2023 08:34 PM IST

ضلع کپواڑہ کے بتشنگی، بہنی پورہ راجپورہ میں ایک ہفتے سے دہشت مچانے والے خونخوار ریچھ کو آج محکمہ وئلڈ لائف اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پنچرے میں قید کرلیا۔۔ ۔۔ یہ ریچھ عام لوگوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا ۔ اس کو پکڑنے کیلئےوائلڈ لائف نے علاقے میں ایک پنجرہ نصب کیا تھا اور اسے پکڑ لیا گیا ۔ ریچھ کےپکڑے جانے کےبعد لوگوں نے راحت کی سانس لی۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین