رمضان میں 30 برس سے سحر خواں منظور احمد سحری کیلئے ڈھول بجاکر روزے داروں کو کرتے ہیں نیند سے بیدار
رمضان میں لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی قدیم روایت برقرار ہے۔ بھدرواہ میں تیس برسوں سے منظور احمد سحری کے وقت ڈھول بجاکر نیند سے جگانے کی روایت کو اب تک قائم کئے ہوئے ہیں۔ وہ سحری کے وقت لوگوں کو اٹھانے کی صدا لگاتے ہیں۔۔سحر خواں، ڈھول بجاکر روزہ داروں کو نیند سے بیدار کرتے ہیں ۔