ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: قربانی کے جانوروں کی خریداری سے متعلق نہیں نظر آرہا ہے جوش

عیدالاضحیٰ سے متعلق پورے ملک میں تیاریاں چل رہی ہیں۔ سبھی ریاستوں کے اپنے اپنے ضابطے ہیں۔ جموں وکشمیر کے سری نگر میں جانوروں کی خریداری کافی دھیمی ہے۔ کورونا کے سبب منڈیوں میں مندی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی قیمت کافی زیادہ ہے، اس لئے قربانی کے جانور خریدنا ان کے لئے مشکل ہو رہا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 17, 2021 06:23 PM IST

عیدالاضحیٰ سے متعلق پورے ملک میں تیاریاں چل رہی ہیں۔ سبھی ریاستوں کے اپنے اپنے ضابطے ہیں۔ جموں وکشمیر کے سری نگر میں جانوروں کی خریداری کافی دھیمی ہے۔ کورونا کے سبب منڈیوں میں مندی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی قیمت کافی زیادہ ہے، اس لئے قربانی کے جانور خریدنا ان کے لئے مشکل ہو رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین