چھتیس گڑھ نکسلی حملے میں لاپتہ جوان راکیشور سنگھ کے اہل خانہ کی حکومت سے بڑی اپیل
چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے کے بعد لاپتہ جوان راکیشور سنگھ کی گھر واپسی کو یقینی بنانے کی اپیل کی۔ راکیشور سنگھ کے گھر والے بیحد پریشان ہیں۔حکومت کی طرف سے کوئی جانکاری فراہم نہ کرنے کی شکایت کی ہے۔