ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ڈل جھیل میں ایشیا ء کا پہلا فلوٹنگ سنیما شروع، سیاحوں کو دیر رات تک جھیل کی سیر کا ملا موقع

ڈل جھیل میں ایشیا ء کا پہلا فلوٹنگ سنیما شروع کیا گیا ہے ۔۔جموں کشمیر آئیکونک فیسٹیول کی آخری تقریب کے موقع پر فلوٹنگ سنیما کا افتتاح کیا گیا ۔۔سیاحوں کو دیر رات تک جھیل کی سیر پر آمادہ رکھنے کی غرض سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے ۔۔قدرتی نظاروں کے ساتھ ساتھ سنیما سے بھی تفریح کا موقع فراہم کیا گیا ہے ۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 30, 2021 10:39 PM IST

ڈل جھیل میں ایشیا ء کا پہلا فلوٹنگ سنیما شروع کیا گیا ہے ۔۔جموں کشمیر آئیکونک فیسٹیول کی آخری تقریب کے موقع پر فلوٹنگ سنیما کا افتتاح کیا گیا ۔۔سیاحوں کو دیر رات تک جھیل کی سیر پر آمادہ رکھنے کی غرض سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے ۔۔قدرتی نظاروں کے ساتھ ساتھ سنیما سے بھی تفریح کا موقع فراہم کیا گیا ہے ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین