کشمیر کے سامبا میں پہلا نکشتر اُدھیان کیندر ہوگا سیاحوں کی توجہ کا مرکز
کشمیر کے سامبا میں پہلا نکشتر اُدھیان کیندر بنایا جا رہا ہے۔۔۔اس میں سیاروں کے حساب سے پیڑ پودھے لگائے جائیں گے۔۔ آنے والے دنوں میں یہ سینٹر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے گا۔