سرینگر میں ہونے جا رہی ہے پہلی عالمی سیب کانفرنس، پھلوں کی پیداروار کو فروغ دینا ہے مقصد
پھلوں کے کاشتکاروں اور ڈیلروں کے ایسوسی ایشن فروٹ منڈی سوپور اور پونے کے این جی اور کے تعاون رواں سال سرینگر میں پہلی عالمی سیب کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔ کانفرنس کا مقصد وادی میں پھلوں کی پیداوار کو فروغ دینا ہے۔