ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سرینگر کے لال چوک میں گرینیڈ حملے میں سات افراد بری طرح زخمی: ویڈیو

سری نگر میں منگل کو سیکورٹی اہلکاروں پر نشانہ بناکر پھینکے گئے گرینیڈ حملے میں سات شہری زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں نے سری نگر کے ہری سنگھ اسٹریٹ پر سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ دہشت گردوں نے ہری سنگھ سڑک پر جوانوں کے اوپر گرینیڈ سے حملہ کیا، جس میں 7شہری زخمی ہوگئے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 10, 2021 07:07 PM IST

سری نگر میں منگل کو سیکورٹی اہلکاروں پر نشانہ بناکر پھینکے گئے گرینیڈ حملے میں سات شہری زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں نے سری نگر کے ہری سنگھ اسٹریٹ پر سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ دہشت گردوں نے ہری سنگھ سڑک پر جوانوں کے اوپر گرینیڈ سے حملہ کیا، جس میں 7شہری زخمی ہوگئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین