ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu & Kashmir: کولگام پولیس نے یوپی کے دو لوگوں کو ایک پستول اور گولیوں سمیت کیا گرفتار

کولگام پولیس نے فورسز کی مدد سے یوپی کے دو لوگوں کو گرفتار کر کے اُن کے پاس ہتھیار بر آمد کیے۔۔جے کے نمبر والی سینٹرو کار میں یہ لوگ بانہال سے قاضی گُنڈ کی طرف آرہے تھے ۔۔اُن کی گاڑی سے ایک غیر قانونی پستول، بیس کار آمد گولیوں پر مشتمل کارٹریج برآمد ہوا۔ پولیس نے گاڑی ضبط کرلی ہے ۔اطلاع ملنے پر جواہر ٹنل پر ناکہ قائم کرکے کولگام پولیس چیکنگ کر رہی تھی ۔آرمس ایکٹ اور مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرکے پولیس اس کیس میں آگے کی جانچ کر رہی ہے۔۔ گرفتار افراد کے نام نوشاد اور محمد دانش بتایا گیا ہے۔۔اُن پر ہتھیاروں کی غیر قانونی منتقلی کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 06, 2021 09:23 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین