ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پلوامہ حملے میں شہید CRPF جوانوں کی آج تیسری برسی منائی گئی، پیش کیا گیا خراج عقیدت

آج پلوامہ حملے کی تیسری برسی ہے۔جموں کشمیرکے پلوامہ میں ہوئے جوانوں کی شہادت کوآج یادکیاجارہاہے۔ملک کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چودہ فروری دوہزار انیس کی سہ پہر تین بجے ایک فوجی قافلے پر ہونے والے خود کش حملے میں چالیس سی آر پی ایف جوان شہید ہو گئے تھے۔حملے کے بعدملک کی ایئر فورس نےچھبیس فروری کو پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔بالا کوٹ ایئر اسٹرائک میں دہشت گردوں کے کیمپ کوتبادہ کیاگیا تھا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 14, 2022 08:14 PM IST

آج پلوامہ حملے کی تیسری برسی ہے۔جموں کشمیرکے پلوامہ میں ہوئے جوانوں کی شہادت کوآج یادکیاجارہاہے۔ملک کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چودہ فروری دوہزار انیس کی سہ پہر تین بجے ایک فوجی قافلے پر ہونے والے خود کش حملے میں چالیس سی آر پی ایف جوان شہید ہو گئے تھے۔حملے کے بعدملک کی ایئر فورس نےچھبیس فروری کو پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔بالا کوٹ ایئر اسٹرائک میں دہشت گردوں کے کیمپ کوتبادہ کیاگیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین