ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ضلع کشتواڑ کے گاؤں ہنزرمیں طبی کیمپ کا اہتمام، سیلاب زدگان میں راشن کیا تقسیم

ضلع کشتواڑ کے ہنزر گاؤں میں کچھ این جی اوز نے سیلاب زدگان میں راشن کیا تقسیم ۔سیلاب متاثرین کے لیے یہاں میڈیکل کیمپ بھی کیا گیا منعقد ۔لوگوں کو مفت میں ادویات فراہم کی گئیں. مقامی لوگوں نے شکایت کی ہے کہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ نے وعدے اور اعلانات کرنے کے بعد دوبارہ اُن کی طرف پلٹ کر دیکھنے کی بھی زحمت نہیں کی ۔علاقے کے لوگوں کو درکار امداد نہیں فراہم کی گئی ہے

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 12, 2021 09:45 AM IST

ضلع کشتواڑ کے ہنزر گاؤں میں کچھ این جی اوز نے سیلاب زدگان میں راشن کیا تقسیم ۔سیلاب متاثرین کے لیے یہاں میڈیکل کیمپ بھی کیا گیا منعقد ۔لوگوں کو مفت میں ادویات فراہم کی گئیں. مقامی لوگوں نے شکایت کی ہے کہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ نے وعدے اور اعلانات کرنے کے بعد دوبارہ اُن کی طرف پلٹ کر دیکھنے کی بھی زحمت نہیں کی ۔علاقے کے لوگوں کو درکار امداد نہیں فراہم کی گئی ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین