ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

اونتی پورہ میں نشیلی بھانگ کی فصل کو میونسپل کمیٹی نے کیا تباہ

میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کی جانب سے آج اونتی پورہ میں نشیلی بھنگ کی فصل کو ٹھکانے لگایا گیا ۔۔دریا ئے جہلم کے دونوں اطراف باندھوں پر کھڑی بھنگ کی کاشت کو تباہ کردیا گیا ۔۔اس موقع پر سینی ٹیشن آفیسر منظور احمد پانپوری نے بتایا کہ نوجوانوں اور سول سوسائٹیوں کو بھی ایسے کاموں میں حصہ لینا چاہیے ،۔۔تاکہ سماج میں نشے کی بدعت اور خرابیوں کا خاتمہ ہو ۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 25, 2021 08:47 PM IST

میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کی جانب سے آج اونتی پورہ میں نشیلی بھنگ کی فصل کو ٹھکانے لگایا گیا ۔۔دریا ئے جہلم کے دونوں اطراف باندھوں پر کھڑی بھنگ کی کاشت کو تباہ کردیا گیا ۔۔اس موقع پر سینی ٹیشن آفیسر منظور احمد پانپوری نے بتایا کہ نوجوانوں اور سول سوسائٹیوں کو بھی ایسے کاموں میں حصہ لینا چاہیے ،۔۔تاکہ سماج میں نشے کی بدعت اور خرابیوں کا خاتمہ ہو ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین