ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واقع ہورہی ہے کمی

جموں کشمیر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہورہی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں چونسٹھ افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، کشمیر سے انچالیس اور جموں سے پچیس افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ تراسی مریض صحتیاب ہوچکے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 25, 2021 08:56 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہورہی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں چونسٹھ افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، کشمیر سے انچالیس اور جموں سے پچیس افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ تراسی مریض صحتیاب ہوچکے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین