جموں وکشمیر: پونچھ میں ڈی ڈی سی ممبر سہیل ملک کے گھر کے باہر دھماکہ کی جانچ شروع
جموں وکشمیر میں ڈی ڈی سی ممبر سہیل ملک کی نجی گاڑی پر کل دیر رات گئے ان کے گھر کے سامنے باؤنڈری وال کے اندر ایک پراسرار دھماکہ کے بعد تباہ ہوگئی۔ دھماکے کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔