ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: سری نگر کے پرائیویٹ اسپتال میں نوزائیدہ بچے کی موت پر تنازعہ

سری نگر کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں نوزائیدہ بچے کی موت پر تنازعہ ہوگیا ہے۔ والدین نے اسپتال پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا ہے۔ وہیں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسیز نے جانچ کمیٹی بنانے کی بات کہی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 01, 2022 09:36 PM IST

سری نگر کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں نوزائیدہ بچے کی موت پر تنازعہ ہوگیا ہے۔ والدین نے اسپتال پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا ہے۔ وہیں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسیز نے جانچ کمیٹی بنانے کی بات کہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین