ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: بی جے پی لیڈر وکرم سنگھ رندھاوا کے بیان پر کارروائی نہ ہونے سے محبوبہ مفتی ناراض

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے نفرت آمیز بیان دینے والے بی جے پی لیڈر وکرم سنگھ رندھاوا کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کشمیریوں کی نسل کشی کرنے اور ان کے کھال ادھیڑنے والے بیان پر بی جے پی لیڈر پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 01, 2021 11:52 PM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے نفرت آمیز بیان دینے والے بی جے پی لیڈر وکرم سنگھ رندھاوا کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کشمیریوں کی نسل کشی کرنے اور ان کے کھال ادھیڑنے والے بیان پر بی جے پی لیڈر پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین