Kashmir News: سری نگر کے پانتھا چوک میں ہوئے انکاونٹر میں تین ملیٹنٹ ہلاک
سری نگر کے مضافات میں واقع پانتھا چوک علاقے میں سیکورٹی فورسیز اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاونٹر ہوا۔ انکاونٹر میں تین ملیٹنٹ ہلاک ہوگئے۔ انکاونٹر کے ابتدا میں پولیس کے تین اور سی آر پی ایف کے دو اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ آئی جی پی کے مطابق، بعد میں ایک اور اہلکار زخمی ہوگیا۔