ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے ملی ٹینٹوں کے تین معاونین کو کیا گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سلامتی دستوں نے دہشت گردوں کو مدد پہنچانے کے الزام میں تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے پاس سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 31, 2021 09:25 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سلامتی دستوں نے دہشت گردوں کو مدد پہنچانے کے الزام میں تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے پاس سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین