ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر میں کورونا سے مزید تین افراد فوت، دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس دوران یہ الزام عائد کیا جارہا ہے کہ سری نگر کے اے ایل این اسپتال کے کوریڈور میں ایک مریض پوری رات بے ہوش پڑا رہا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 24, 2020 09:59 PM IST

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس دوران یہ الزام عائد کیا جارہا ہے کہ سری نگر کے اے ایل این اسپتال کے کوریڈور میں ایک مریض پوری رات بے ہوش پڑا رہا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading