جموں وکشمیر: تعلیم سے متعلق بیداری اور سرکاری اسکولوں میں داخلہ دلانے کے لئے محکمہ تعلیم کا بڑا قدم
محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر تصدق حسین نے ضلع کلگام کے کئی اسکولوں میں انرول منٹ مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا اسکولوں کی بڑی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پرانہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ بچوں کا داخلہ سرکاری اسکولوں میں کروائیں۔