ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وزیر اعظم مودی نے پلوامہ حملے کی تیسری برسی پر شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے پلوامہ حملے کی تیسری برسی پر شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے ٹوئٹ قوم کے لئے ان کی شاندار خدمات کو ملک ہمیشہ یاد رکھے گا۔ ان کی بہادری اور قربانی سے ہمیں ترغیب حاصل ہوتی ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 14, 2022 02:09 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے پلوامہ حملے کی تیسری برسی پر شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے ٹوئٹ قوم کے لئے ان کی شاندار خدمات کو ملک ہمیشہ یاد رکھے گا۔ ان کی بہادری اور قربانی سے ہمیں ترغیب حاصل ہوتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین