ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ایشیا کے سب سے بڑے ٹیولپ گارڈن میں سیاحوں کا ہجوم، گُلے لالہ کی مسحور کُن خوبصورتی

جموں و کشمیر میں سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور دنیا بھر کے لوگوں کو جموں وکشمیر آنےاور جموں وکشمیر کے لوگوں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہونے اور 16 لاکھ گُلے لالہ کی مسحور کُن خوبصورتی دریافت کرنے کیلئے جموں وکشمیر آنے کی دعوت دی۔ منوج سنہا نےکہا کہ گزشتہ سال اور اس سال ایک اعشاریہ 88 کروڑ سیاحوں نے جموں وکشمیر کا دورہ کیاہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 21, 2023 10:27 PM IST

جموں و کشمیر میں سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور دنیا بھر کے لوگوں کو جموں وکشمیر آنےاور جموں وکشمیر کے لوگوں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہونے اور 16 لاکھ گُلے لالہ کی مسحور کُن خوبصورتی دریافت کرنے کیلئے جموں وکشمیر آنے کی دعوت دی۔ منوج سنہا نےکہا کہ گزشتہ سال اور اس سال ایک اعشاریہ 88 کروڑ سیاحوں نے جموں وکشمیر کا دورہ کیاہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین