ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : کورونا وائرس سے فوت شخص کی آخری رسومات کے موقع پر مزید دو بھائیوں کی موت ، علاقے میں غم کی لہر

کل جموں کے جی ایم سی اسپتال میں ایک کورونا مریض کی موت ہوگئی تھی ۔ اسکے بعد مہلوک کے رشتہ داروں کے چار افراد اور ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے کچھ لوگ سدرا میں کورونا مریض کو آخری رسومات کے لئے لے گئے۔ آخری رسومات کے دوران ہی مہلوک کے دو بھائیوں کے بیہوش ہوجانے پر اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ ان دونوں کی موت ہوچکی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 20, 2020 12:05 AM IST

کل جموں کے جی ایم سی اسپتال میں ایک کورونا مریض کی موت ہوگئی تھی ۔ اسکے بعد مہلوک کے رشتہ داروں کے چار افراد اور ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے کچھ لوگ سدرا میں کورونا مریض کو آخری رسومات کے لئے لے گئے۔ آخری رسومات کے دوران ہی مہلوک کے دو بھائیوں کے بیہوش ہوجانے پر اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ ان دونوں کی موت ہوچکی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading