ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم سے ٹریفک کی نقل و حرکت معطل 

Jammu Kashmir Latest News: جموں وکشمیر میں ہندوستانی فوج کے اینٹی ٹیرر آپریشنس سے بوکھلائے دہشت گرد ایک کے بعد ایک غیر کشمیریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ محض 24 گھنٹے کے اندر دہشت گردوں نے دوسری بار غیر مقامی مزدوروں کو نشانہ بنایا ہے۔ اتوار کو دہشت گردون نے جنوبی کشمیر کے کلگام ضلع میں رہنے والے مزدوروں پر گولی باری کی۔ دہشت گردوں کی گولی باری میں دو مزدوروں کی موت ہوگئی جبکہ ایک کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، یہ سبھی مزدور بہار کے رہنے والے تھے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 18, 2021 07:15 AM IST

Jammu Kashmir Latest News: جموں وکشمیر میں ہندوستانی فوج کے اینٹی ٹیرر آپریشنس سے بوکھلائے دہشت گرد ایک کے بعد ایک غیر کشمیریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ محض 24 گھنٹے کے اندر دہشت گردوں نے دوسری بار غیر مقامی مزدوروں کو نشانہ بنایا ہے۔ اتوار کو دہشت گردون نے جنوبی کشمیر کے کلگام ضلع میں رہنے والے مزدوروں پر گولی باری کی۔ دہشت گردوں کی گولی باری میں دو مزدوروں کی موت ہوگئی جبکہ ایک کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، یہ سبھی مزدور بہار کے رہنے والے تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین