ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: ترال میں پینے کے پانی کی قلت سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

جموں وکشمیر کے ترال میں ان دنوں پینے کی پانی کی زبردست قلت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں پانی کی سہولت کے لئے ایک اسکیم بنائی گئی تھی، تاہم ابھی تک اس کو استعمال میں نہیں لایا گیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 29, 2022 12:23 AM IST

جموں وکشمیر کے ترال میں ان دنوں پینے کی پانی کی زبردست قلت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں پانی کی سہولت کے لئے ایک اسکیم بنائی گئی تھی، تاہم ابھی تک اس کو استعمال میں نہیں لایا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php