کپواڑہ آپریشن ختم: پلوامہ میں انکاؤنٹر کے دوران البدر سے وابستہ دو ملیٹنٹوں نے کیا سرینڈر
جموں کشمیرکے پلوامہ میں واقع کاکپواڑۃ آپریشن ختم ہوچکاہے۔ اس بیچ سکیورٹی اہلکاروں کے سامنےدوملیٹنٹوں نے خودسپردگی کی ہے۔ان دونوں کے پاس سےدواےکےفورٹی سیون اوردھماکہ خیز مادہ برآمد ہواہے۔دونوں کی شناخت عقیل لون اور رؤف شیخ کے طورپرہوئی ہے۔گولیوں کے تبادلے میں سرینڈر کرنے والوں میں ایک ملیٹنٹ زخمی ہوگیاہے۔جسے علاج کے لیے منتقل کردیا گیا ہے۔