ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے سبب دو افراد کی موت: دیکھیں ویڈیو

کورونا وائرس کے دوران جموں وکشمیر میں آج دو مزید اموات کی خبر ہے۔ سنگرامہ پلوامہ کے 40 سالہ شخص جبکہ زری پور بانڈی پور میں 60 سالہ شخص کی موت ہوئی ہے۔ اس طرح سے جموں وکشمیر میں اب تک مجموعی طور پر 130 افراد کورونا کی وجہ سے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 05, 2020 02:45 PM IST

کورونا وائرس کے دوران جموں وکشمیر میں آج دو مزید اموات کی خبر ہے۔ سنگرامہ پلوامہ کے 40 سالہ شخص جبکہ زری پور بانڈی پور میں 60 سالہ شخص کی موت ہوئی ہے۔ اس طرح سے جموں وکشمیر میں اب تک مجموعی طور پر 130 افراد کورونا کی وجہ سے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading