ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کٹھوعہ میں دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، پل سے نیچے گریں گاڑیاں

جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ دراصل کٹھوعہ میں دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا کر نیچے گر گئیں۔ اس حادثے میں دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور کی جان بچ گئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 16, 2022 09:14 PM IST

جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ دراصل کٹھوعہ میں دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا کر نیچے گر گئیں۔ اس حادثے میں دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور کی جان بچ گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php