ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سری نگر پولیس نے دو مقامی ملیٹنٹوں کو کیا گرفتار، ہتھیار کئے ضبط، لشکرہ طیبہ سے ہے تعلق

سرینگرپولیس نےدومقامی ملیٹنٹوں کوگرفتارکیا۔ گرفتارملیٹنٹوں کا تعلق لشکرطیبہ، ٹی آر ایف سے۔ پولیس نےملیٹنٹوں کےقبضہ سےہتھیارضبط کیے۔ پندرہ پستول،تیس میگزین،تین سوگولیاں ملیں ۔ ہتھیاروں کے ساتھ ایک سائلنسر بھی بر آمد ہوا ہے۔ پولیس اس معاملہ میں کیس درج کرکے جانچ کر رہی ہے

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 23, 2022 02:14 PM IST

سرینگرپولیس نےدومقامی ملیٹنٹوں کوگرفتارکیا۔ گرفتارملیٹنٹوں کا تعلق لشکرطیبہ، ٹی آر ایف سے۔ پولیس نےملیٹنٹوں کےقبضہ سےہتھیارضبط کیے۔ پندرہ پستول،تیس میگزین،تین سوگولیاں ملیں ۔ ہتھیاروں کے ساتھ ایک سائلنسر بھی بر آمد ہوا ہے۔ پولیس اس معاملہ میں کیس درج کرکے جانچ کر رہی ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین