ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: جموں-سری نگر ہائی وے پر خطرناک سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک، 12 زخمی

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے ڈگڈول علاقہ میں جموں-سری نگر ہائی وے پر خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 12 افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔ شدید زخمی 6 افراد کو جموں میڈیکل کالج ریفر کردیا گیا ہے جبکہ 4 افراد کا ضلع اسپتال رامبن میں علاج جاری ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے لئے معاملہ درج کرلیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 13, 2021 10:35 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے ڈگڈول علاقہ میں جموں-سری نگر ہائی وے پر خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 12 افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔ شدید زخمی 6 افراد کو جموں میڈیکل کالج ریفر کردیا گیا ہے جبکہ 4 افراد کا ضلع اسپتال رامبن میں علاج جاری ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے لئے معاملہ درج کرلیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین