ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی سے ایل او سی پر دراندازی کی بڑی سازش ناکام

فوج اور پولیس نے کپواڑہ ضلع میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوملیٹنٹوں کو مار گرایا گیا ہے۔ وہیں دو اے کے47 رائفلیں اور دو پستول سمیت چار دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ ان دہشت گردوں کے پاس سے پاکستانی کرنسی بھی ضبط کی گئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 25, 2022 09:16 PM IST

فوج اور پولیس نے کپواڑہ ضلع میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوملیٹنٹوں کو مار گرایا گیا ہے۔ وہیں دو اے کے47 رائفلیں اور دو پستول سمیت چار دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ ان دہشت گردوں کے پاس سے پاکستانی کرنسی بھی ضبط کی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین