Kashmir News: سری نگر انکاونٹر میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو پاکستانی دہشت گرد ہلاک
جموں وکشمیر کے سری نگر میں ایک انکاونٹر کے دوران لشکر طیبہ کے دو پاکستانی دہشت گرد ہلاک کئے گئے۔ ان کی شناخت عادل بھائی اور مبشر بھائی کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کے پاس سے کچھ ہتھیار اور دیگر تخریبی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔