ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: سری نگر - لیہہ شاہراہ کے قریب حادثہ میں دو بہنیں ہلاک

جموں وکشمیر میں سری نگر - لیہہ شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے قریب ایک گاڑی ایک نالے میں جاگری۔ اس حادثے میں دو بہنوں کی موت ہوگئی جبکہ دو لوگ زخمی ہوگئے ہین۔ نثاراحمد لون اور ڈرائیور ریاض احمد زخمی ہیں اور ان کا علاج چل رہا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 19, 2021 10:22 PM IST

جموں وکشمیر میں سری نگر - لیہہ شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے قریب ایک گاڑی ایک نالے میں جاگری۔ اس حادثے میں دو بہنوں کی موت ہوگئی جبکہ دو لوگ زخمی ہوگئے ہین۔ نثاراحمد لون اور ڈرائیور ریاض احمد زخمی ہیں اور ان کا علاج چل رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین