Shopian Encounter: شوپیاں انکاؤنٹر میں 2 مقامی البد دہشت گرد ہلاک
کنی گام شوپیاں انکاؤنٹر ختم ہوگیا ہے، اس انکاؤنٹر میں دو مقامی البد دہشت گرد مارے گئے ہیں، انکاؤنٹر میں فوج کے دو جوان بھی زخمی ہوگئے ہیں، دو دنوں تک چلنے والا انکاؤنٹر البدر کے دو ملی ٹنٹوں کے مارے جانے کے بعد ختم ہوا، چوالیس آر آر نے انملی ٹنٹوں کو کو سرینڈر کرنے کی ترغیب دلائی، اور اپنے طور پر ہرممکنہ کوشش کی کہ وہ سرینڈر کریں، لیکن انہوں نے اس بات سے انکار کردیا، جس کے نتیجے میں دونوں ملی ٹنٹ مارے گئے۔