ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: آئی جی پی وجے کمار نے سری نگر علاقے میں انکاونٹر پر کیا بڑا دعویٰ

جموں وکشمیر کے سری نگر کے حیدر پورہ علاقے میں آئی جی پی وجے کمار نے پریس کانفرنس کرکے کہا کہ پورے واقعہ کی تفصیلات شیئر کی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم پورے معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں اور پھر اطلاعات میڈیا سے شیئر کرتے رہیں گے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 16, 2021 03:16 PM IST

جموں وکشمیر کے سری نگر کے حیدر پورہ علاقے میں آئی جی پی وجے کمار نے پریس کانفرنس کرکے کہا کہ پورے واقعہ کی تفصیلات شیئر کی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم پورے معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں اور پھر اطلاعات میڈیا سے شیئر کرتے رہیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین