ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: سری نگر میں لشکر سے وابستہ دو مشتبہ دہشت گرد ہلاک

جموں وکشمیرکے سری نگر علاقے میں دو دہشت گرد ہلاک کئے گئے ہیں۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار کے مطابق، دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے شالیمار باغ علاقے کا محاصرہ کیا تھا۔ اس موقع پر ایک پاکستانی دہشت گرد بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا، لیکن بعد میں اسے بھی ہلاک کردیا گیا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 04, 2022 12:19 AM IST

جموں وکشمیرکے سری نگر علاقے میں دو دہشت گرد ہلاک کئے گئے ہیں۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار کے مطابق، دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے شالیمار باغ علاقے کا محاصرہ کیا تھا۔ اس موقع پر ایک پاکستانی دہشت گرد بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا، لیکن بعد میں اسے بھی ہلاک کردیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین