ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: ایل او سی پر فوج اور پولیس کی بڑی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

جموں وکشمیر میں ہندوستانی فوج اور مقامی پولیس نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب دو خطرناک دہشت گردوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس سے 2 اے کے-47 رائفل، دو پستول اور 4 ہینڈ گرینیڈ اور ہاکستانی کرنسی برآمد کئے گئے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 26, 2022 02:27 AM IST

جموں وکشمیر میں ہندوستانی فوج اور مقامی پولیس نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب دو خطرناک دہشت گردوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس سے 2 اے کے-47 رائفل، دو پستول اور 4 ہینڈ گرینیڈ اور ہاکستانی کرنسی برآمد کئے گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین