ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

مرکزی وزیر دفاع Rajnath Singh جموں۔کشمیر کے دو روزہ دورے پر، یوٹی J&K کے دوردراز علاقوں کا کریں گے دورہ

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ جموں و کشمیر کے اپنے دورے کے دوران وہ یوٹی جموں کشمیرکے دوردرازعلاقوں کادورہ کرنے والے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران راج ناتھ سنگھ فوجیوں سے بات چیت کریں گے اور جموں میں مہاراجہ گلاب سنگھ کی دوسوویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 16, 2022 04:06 PM IST

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ جموں و کشمیر کے اپنے دورے کے دوران وہ یوٹی جموں کشمیرکے دوردرازعلاقوں کادورہ کرنے والے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران راج ناتھ سنگھ فوجیوں سے بات چیت کریں گے اور جموں میں مہاراجہ گلاب سنگھ کی دوسوویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php